کراچی میں ایک بارپھر شیعہ سپاہ صحابہ طالبان دہشتگردوں کی بربریت کا شکار

14 اکتوبر, 2014 00:00

شیعت نیوز۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے مضافاتی علاقے لانڈھی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن منیر رضا شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ شیعہ مومن منیر رضا ولد علی کو رضا کو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے لانڈھی 2 نمبر میں اُن کی دوکان پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن منیر رضا موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید کے جسد خاکی کو قانونی کاروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

11:39 صبح اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔