نواز شریف نے اپنی حکومت بچانے کے لیے تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کو سڑک پر نکالنا شروع کردیا

23 اگست, 2014 09:59

ssp9اسلام آباد میں ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کے احتجاج کو فرقہ وارانہ شکل دینے کے لئے نواز حکومت نے کالعدم تکفیری جماعتوں کو ٹاسک دیدیا ہے۔ اس مرحلہ کا پہلا نمونہ کل اسلام آباد میں دیکھنے میں آیا جب اسلام آباد کی مسجد ضرار سے تکفیریوں کا ایک گروہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے خلاف گالیاں بکتا ہو ا نکالا، اس پورے جلوس میں تکفیری نوجوان کا ہدف سنی مسلمانوں کے رہنماء علامہ ڈاکٹر طاہر القادری اور شیعہ مسلماں تھے۔ پوری ریلی میں کافر کافر کے نعرے بلند تھے جبکہ پولیس تمائشی بنی تکفیریوں کے اس ڈرامے کا دیکھتی رہی۔

سوال یہ ہے کہ کیا یہ جمہوریت ہے؟ اگر نواز شریف کی یہ جمہوریت ہے تو ہم ایسی جمہوریت کا خاتمہ چاہتے ہیں اور اس تکفیری نظام کو ثپوتاژ کرنے کے لئے ہم ڈاکٹر طاہر القادری کی تحریک کی حمایت کرتے ہیں۔

2:45 صبح جون 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔