سندھ رینجرز ہیڈکوارٹر پر کالعدم سپاہ صحابہ اور اہل سنت والجماعت کے دہشت گردوں کا حملہ، 4 جوان شہید

28 جون, 2026 13:27

شیعیت نیوز : کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر واقع سندھ رینجرز ہیڈکوارٹر پر کالعدم سپاہ صحابہ اور اہل سنت والجماعت کے تکفیری دہشتگردوں نے حملہ کر کے 4 جوانوں کو شہید کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : سرگودھا: خلفاء ثلاثہ کی توہین پر مبنی لٹریچر شیعہ کے نام سے تقسیم کرنے والا فسادی راشد معاویہ گرفتار

حملے کے بعد جاری ہونے والے بیانات اور پوسٹرز میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ دہشتگرد گروہ فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے اور پاکستان کو خانہ جنگی کی آگ میں جھونکنے کی سازش کر رہے ہیں۔

یہ نہ پہلا حملہ ہے اور نہ آخری۔ 1980 اور 90 کی دہائی کی طرح یہ تکفیری عناصر ریاست کے سائے میں پناہ پا کر شیعہ سنی اتحاد کو توڑنے اور ملک میں خونریزی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

2:48 شام جون 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔