کراچی:سیاسی جماعت میں موجود دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ شہید

شیعت نیوز کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قلندرڈیکوریشن اینڈ پکوان پر سیاسی جماعت کے اندر موجود امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پکوان سینٹر کا مالک قیصر عباس اور دوکان پر کام کرنے والا جوان شعیب شہید ۔اطلاعات کے مطابق 4موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے دوکان میں گھس کے اندھادہند فائرنگ جس سے دونون شیعہ افراد شدید زخمی ہوگئے جہنیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئےجبکہ شہید قیصر عباس کی بیٹی نے جنازہ پر خدا کا شکر ادا کیا اور کہا مجھے فخر ہے میرے والد کو شہادت نصیب ہوئے ہم روئیں گئے نہیں اپنے والد کی شہدات پر امام زمانہ علیہ السلام ہمارے اس نظرانے کو قبول کرئے ، شہید قیصرعباس مجلس وحدت مسلمین کے ہمدرد تھے اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان کا کہنا تھا شہید قیصر عباس کے قتل میں وہی دہشتگرد ملوث ہیں جو مولانا دیدار علی جلبانی ۔اور عالم ہزارہ کے قتل میں ملوث ہیں








