شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد نقوی 20جون کو ملتان آئینگے، شاندار استقبال کی تیاریاں

07 جون, 2014 09:43

20juneشیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی 20 جون کو ملتان آئیں گے۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ اُن کا شاندار استقبال کریں گے، اس حوالے مختلف علاقوں میں کمیٹیاں بنا دی گئیں ہیں اور رابطہ مہم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ سید ساجد علی نقوی کا راواں بائی پاس سے استقبال کیا جائے گا، جنہیں قافلے کی صورت میں سورج میانی ملتان لایا جائے گا، جہاں وہ کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔

4:17 شام جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔