کراچی اہلسنت والجماعت کے دہشتگردوں کی jdc ایمبولینس پر فائرنگ اہلسنت ڈرائیور شہید

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں شیعہ ادارہ جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کی فلاحی ایمبولنیس پر فائرنگ سے اہلسنت جوان راحیل خان شہید ہوگئے ہیں، گمان یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ تکفیریوں نے اس ایمبولینس ڈرائیور کو شیعہ سمجھ کر نشانہ بنایا گیا، لیکن وہ نوجوان اہلسنت سے تعلق رکھتے ہیں۔ کیونکہ جے ڈی سی نامی اس ادارے میں صرف شیعہ ہی نہیں بلکہ اہلسنت برادران کی ایک بڑی تعداد کام کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ ایک بار پھر تین دن کی خاموشی کے بعد متاثرہ علاقے میں شیعہ ٹارگیٹ کلنگ شروع ہوگئی ہے۔








