رضویہ امام بارگاہ کے قریب دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے فضل حسین زیدی شہید

07 جون, 2014 08:41

shadatکراچی کے شیعہ نسل کشی کے حوالے سے حساس علاقے رضویہ میں تکفیریوں کی فائرنگ سے آج صبح ایک اور مومن فضل حیسن زیدی ولد منیر حسین زیدی تکفیریوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے دوکان پر فائرنگ کرکے فضل حسین زیدی کو شہید کردیا ہے، شہید کا جسد خاکی امامام بارگاہ رضویہ میں شفٹ کردیا ہے جبکہ نماز جنازہ بعد مغربین ادا کی جانے کی اطلاع ہیں۔

واضع رہے کہ کراچی میں شیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے حوالے سے رضویہ، ناظم آباد، کریم آباد اور لیاقت آباد حساس ترین علاقے ہیں جہاں تکفیری عناصر روز پکڑتے جارہے ہیں۔

10:55 صبح جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔