شیعت نیوز کی بندش ڈیرھ ارب ڈالر کی سعودی امداد کا نتیجہ ہے علامہ امین شہیدی

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے شیعت نیوز گروپ کی مصیبت کی اس گھٹری میں مجلس وحدت مسلمین آپ کے ساتھ کھٹری ہے ۔ان کا کہنا تھاملت کی حقوق کی آواز کو دبانہ نواز حکومت کا ہمیشہ ترامتیاز رہاہے شیعت نیوز کی بندش دیڑھ ارب ڈالر کی سعودی امدا د کا نتیجہ ہے ۔ان کا کہنا تھا شیعت نیوز نے ہر اس خبر کا شائع کیا جس کو حکومت اور میڈیا نے چھپانے کی کوشش کی ۔








