پی ٹی اے نے شیعہ ویب سائٹ کی بندش بحال نہیں کی تو بھرپور ردعمل دیں گے، اشتر رضا اشتر

06 جون, 2014 10:59

hussainifourceحسینی فورس کے سربراہ اشتر رضا شتر نے شیعت نیوز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاپاکستان میں سعودی ایماء پر سوشل میڈیا پر چلنے والی شیعہ ویب سائٹ اور پیج کی بندش اگر نہیں روکی تو ملک بھر میں احتجاجی کال دیں گئے ۔ ان کا مزید کہنا تھا ملت جعفریہ کی آوازکو اپنے سعودی آقاوں کیایما پر دبانے کی سازش کی جارہی ہے ۔ایک طرف تو اعتدال پسند ویب سائٹ کو بلاگ کیا جارہا ہے تو دوسری جانب سعودی ایماء پر چلنے والی تکفیریوں کی ویب سائٹ کو دیکھایا جارہا ہے ہم حکومت کو متنبہ کرتے ہیں اگر سوشل میڈیا پر چلنے والی شیعہ ویب سائٹ اور پیج کو بحال نہیں کیا تو اس ملک میں دمادم مست قلندر ہوگا انہوں شیعت نیوز گروپ سے اظہار یکجیتی بھی کی

7:38 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔