علی اوسط زیدی کی ایم کیو ایم کے قائد کی گرفتاری کی مذمت

04 جون, 2014 11:28

ousatشیعہ ایکشن کمیٹی اور عوام تحریک کے رہنما سید علی اوسط زیدی نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مخالفت کی ہے،علی اوسط نے اپنے ٹیوٹر پیغام میں کہنا تھا کہ بوڑھے استعمار برطانیہ کا ایم کیو ایم کے قائد کو حراساں کرنے کی وہ شدید مذمت کرتے ہیں۔

12:04 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top