مرکزی تنظیم عزا نے یکم جون کو وزیر اعلی ہائوس کے گھیرائو کی حمایت کردی

30 مئی, 2014 11:24

mARKAZI TANZEEM AZAمجلس وحدت المسلمین کی جانب سے یکم جون کو شیعہ نسل کشی کے خلاف وزیر اعلی ہائوس کے گھیراو کا اعلان کیا گیا ہے۔ مجلس وحدت المسلمین کی جانب لیبک یا حسین مارچ نمائش تا وزیر اعلی ہائوس میں شرکت کے لئے ماتمی انجمنوں کی فیڈریشن مرکزی تنظیم عزا نے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تمام ماتمی انجموں اور عزاداروں سے مارچ میں شرکت کی گذارش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مرکزی تنظیم عزا کے جنرل سیکٹری افتخار مہدی نے مجلس وحدت المسلمین کے وفد سے ملاقات میں اس مارچ میں شرکت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

1:37 شام نومبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔