پاکستان

قصر ابوطالب امام بارگاہ کے قریب تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے حماد رضا شہید

hamadکراچی کے علاقے کریم آباد 10نمبر کے قریب واقع قصر ابوطالب امام بارگاہ کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر رجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جون حماد نقوی شہید اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ قصر ابوطالب کے قریب موجود تھے کے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے حماد نقوی شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے شہید کی نماز جسد خاکی کو امام بارگاہ منتقل کردیا گیا
واضح رہے کے 13کھنٹے میں 3شیعہ افراد تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی دہشتگردی کا شکار ہوئے جب کے قانون نافزکرنے والے ادارے کسی بھی ایک دہشتگرد کو گرفتار کرنے میں ناکم نظر آتی ہے جب کے ناہل وزیر اعلیٰ نشے دھت اپنی نیندے پوری کررہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button