کراچی میں سایسی جماعت کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ابن رضا شہید ہو گئے

28 مئی, 2014 08:33

shadatرپورٹ کے مطابق لیاقت آباد سی ون میں ایم کیو ایم کے موٹر سائیکل سواروں کی طرف سے فائرنگ میں زخمی ہونے والے ابن رضا شہید ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی لشکر جھنگوی اور ایم کیو ایم کر رہی ہے جو ملک میں امن دیکھنے کے خواہاں نہیں ہیں۔ گزشتہ روز لیاقت آباد سی ون میں رینجرز کی موجودگی میں ایم کیو ایم کے نجم گروپ اور اشرف گروپ کے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ابن رضا اور اور دو راہگیر زخمی ہو گئے تھے جن کو فوری طور پر عباسی ہسپتال شفٹ کیا گیا۔ جہاں ابن رضا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں

8:36 صبح نومبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔