پاکستان

بھٹ شاہ: نوحہ چلانے پر تکفیریوں اور شیعہ مسلمانوں کے درمیان لڑائی، 7 مومنین زخمی

sipha shaba bhet shahرپورٹ کے مطابق کل شام 6 بجے بھٹ شاہ سٹی کی جرار کالونی میں ایک شیعہ نوجوان نے رکشے میں نوحے چلائے ہوئے تھے۔ تو سپاہ صحابہ کے دہشت گرد نے نوجوان کو نوحہ چلانے سے روک دیا۔ جس کے بعد شیعہ نوجوان اور سپاہ صحابہ کےلوگوں کے مابین تکرارشروع ہو گئی۔ پھر کچھ سپاہ صحابہ والے لاٹھیاں لے آئے جس سے شیعہ اور سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی۔ لڑائی میں شیعہ مومنین کے 7 افراد زخمی ہوئے جبکہ 3 کی حالب کافی نازک بتائی جا رہی تھی جن کو حیدرآباد شفٹ کر دیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button