دہشتگردی کا خطرہ، وزارت داخلہ نے عوام کیلئے وارننگ الرٹ جاری کر دیا

25 مئی, 2014 11:41

دہشتگردی کا خطرہ، وزارت داخلہ نے عوام کیلئے وارننگ الرٹ جاری کر دیاشیعت نیوز وزارت داخلہ نے دہشتگردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر عوام کیلئے وارننگ الرٹ جاری کر دیا ہے، عوام کو اپنے اردگرد مشکوک چیزوں اور افراد پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں دو بم دھماکوں اور دہشتگردی کے تازہ واقعات کے بعد وزارت داخلہ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد مشتبہ اشیاء پر نظر رکھیں، کسی بھی مشتبہ چیز کی موجودگی میں فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن یا ریسکیو ون فائیو کو اطلاع دیں۔

1:46 صبح نومبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔