پاکستان

شہر کراچی میں دہشتگردوں کی آمچگاہ دیوبندی مدارسوں کے خلاف فوری آپریش کیا جائے اشتر رضا اشتر

hussainifourceحسینی فورس کے سربراہ اشتر رضا اشتر نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ سے مطالبہ کیا ہے کے اور مدرسہ طاہری کی تحقیقات ازخود کرائیں ۔یہ بم دھماکہ مدرسے میں دوران ٹرینگ ہوا ۔وزیر اعلی اور گورنر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حکم دیں کے اور شہر کراچی میں دہشتگردوں کی آمچگاہ دیوبندی مدارس کے خلاف آپریش کریں دہشتگرد ان ہی مدرسوں میں ٹرینگ لیتے ہیں اور معصوم عوام کو خون میں نہلاتے ہیں ،مدرسہ فاروقیہ شاش فیصل ،مدرسہ حمادیہ شاہ فیصل ،جامع بنوریہ جامع اشرفیہ ،سمیت دیگر دیوبند مدرسوں کے خلاف آپریشن کر کے ان مین موجود دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے اور ان مدرسوں کو حکومتی تحویل میں لے کر سیل کیا جائے ان کو کہناتھا شہر کراچی میں موجود دیوبندی مداراس کے خلاف فوری آپریش کیا جائے یہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے ۔ان مدارس میں دہشتگردوں کو معصوم عوام کو مارنے کی ٹرینگ دی جاتی ہے جس کی مثال آج صبع دیوبندی مدارسہ میں بم دھماکہ جو کے دوران ٹرینگ ہو

متعلقہ مضامین

Back to top button