پاکستان

کراچی:سمیع الحق کےمدرسے میں دوران ٹرینگ بم پھٹنے سے تین بچے واصل جہنم درجن سے زائد زخمی

jagشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں موجود مدرسہ طاہری میں دوارن ٹرینگ دھماکہ خیز مواد بھٹنے سے 3 بچے واصل جہنم درجن سے زائد زخمی ۔اطلاعات کے مطابق بم دھماکہ اس وقت ہو جب دیوبندی مدرسے میں دہشتگردانہ کاراوائی کرنے کی ٹرینگ دی جارہی تھی جس میں بچوں کو بم پھاڑنے کی ترکیب بتائی جارہی تھی کے ایک بچے نے غلط تار ملانے سے بم پھٹا جس سے کلاس میں موجود 3دہشتگرد ہلاگ اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں زارئع کا کہنا ہء مدرسہ طاہری کو ملعون مولانا سمیع الحق کی سرپرستی حاصل ہے اور وہ اس مدرسہ میں بچوں اور بڑوں کو دہشتگردانہ کاروائی کی ٹرینگ دے کر ملک بیشر حصوں میں کاروائیاں کرواتے ہیں اور سعودیی عرب کے کہنے پر ان دہشتگردوں کو ملک سے باہر بھی بھیجا جاتا ہے ۔زرائع کا کہنا ہلاک اور زخمی ہونے والے کچھ دہشتگردوں کو شام اور کچھ کو پاکستان میں دہشتگتردانہ کارائی میں استعمال کرنا تھا

متعلقہ مضامین

Back to top button