پاکستان

کراچی :دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ عاشق اہلبیت فیصل شہید

shadatکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے مکتب سنی سے شیعہ ہونے والے عاشق اہلبیت علیہ السلام فیصل شہید ۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نوا کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گلستان جوہر میں موجود اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سواردہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ان کی جسد خاکی کو عباسی شہید ہستال منتقل کیا گیاجہاں قانونی کاروائی کے بعد اہلخانہ کے حوالے کی جائے گئی ۔شہید فیصل کی نماز جنازہ ہفتہ کی دوپہر ادا کی جائے گئی واضح رہے شہید فیصل ملیر کھوکراپار سے کچھ عرصے قبل گلستان جوہر شفٹ ہوئے تھے فیصل اایک فعال شیعہ تھے جو ہر قسم کی مذہبی پروگرامات میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیتے تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button