گزری دھماکہ کا اصل ہدف امام بارگاہ یژب کی نمازیوں کی بس تھی :شاہد حیات

25 اپریل, 2014 12:03

gizriشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گذری میں سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کا پنجاب چورنگی کے پاس دھماکا آئی جی سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردون کا اصل ہدف نمازیوں کی بس تھے جو مسجد وامامبارگاہ یثرب سے نمازیوں کو لے کر نکلی تھی نمازیوں کی خوش قسمتی تھی کے دھماکہ بس سے چند قدم پہلے ہوا ۔جس میں شیعہ نمازی مفوظ رہے جب کے بس کو معمولی سانقصان پہنچا۔جب کے دھماکے میں 4مسلمان شہید ہوئے جب کہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں

6:05 صبح مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔