پاکستان

،شیعہ علما کونسل اور ایم کیو ایم نے گلگت بلتستان دھرنوں سے لاتعلقی کا علان کردیا

k2شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اسلامی تحریک (شیعہ علماکونسل)کے گلگت بلتستان کے زمہ دار دیدار علی نے میڈیا میں جاری بیان میں کہاکے گندم کی سبسڈی کے معاملے مین احتجاج کی حمایت نہیں کرتے کوئی کارکن دھرنے میں شریک ہے تو وہ انفردی حیثیت سے ہے دوسسری جانب اپنے آپ کے مظلوم کی حامی کنہے والی جماعت ایم کیو ایم نے بھی میدیا میں جاری بیان میں کہا ایم کیو ایم ایکشن کمیٹی کے دھرنوں اور لانگ مارچ مین شامل ہوگئی نہ ہی ہم اس کے حق میں نہیں
واضح رہے کے گلگت بلتستان کے عوامم گزشتہ دس دنوں سے اپنے حقوق کے لیے دھرنے دیے ہوئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button