شکارپور:دیوبندی دہشتگردوں کانماز فجر میں مسجد پر حملہ ایڈوکیٹ غلام عابدشدید ذخمی

شکار پور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز دیوببندی دہشتگرد گرہو کے غنڈوں کا آج صبح نماز فجر میں مسجد امام زمانہ پرحملہ مومنین کی جوابی کاروئی سے مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ محفوظ۔اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد گرہو کے کچھ غنڈے مسجدو امام بارگاہ امام زمانہ کو جلانے کے غرص سے داخل ہوئے جس کو نمازیوں نے دیکھ کر ان دہشتگردوں کے سامنے دٹ گئے اور ان سے ڈنڈو سے مقابلہ کیا جب کے دہشتگرد خنجرساتھ لائے تھے جس سے ایک نماز شیعہ ایڈوکیت غلام عابد شدید ذخمی ہوگے ۔جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے








