فیصل آباد:دیوبندی دہشتگردو کی دوکان پر فائرنگ شیعہ نوجوان احسن شہید

23 اپریل, 2014 09:30

ahsanضیصل آباد شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز دہشتگردو کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان سید احسن زیدی شہید ،اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی نماز جنازہ بعدنماز ظہرین ادا کی جائے گئی جب کے مقامی قبرساتن میں سپر دخاک کیا جائے گا

12:17 صبح مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔