کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے اعجاز حسین شہید

23 اپریل, 2014 09:25

ejaz56شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردون کی فائرنگ سے نصرت بھٹو کالونی کا رہائشی سید اعجاز حسین شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردو نے اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا ج وہ صبح اپنے گھر سے ڈیوٹی کے لیے نکلے تو گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے میانوالی کالونی کے پاس گولیاں ماری جس سے وہ موقع پر ہی شہیدہوگئے ۔شہید کی جسد خاکی امام بارگاہ منتقل کردیاگیا ہے شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب میانوالی کالونی گلگتی محلہ میں ادا کی جائے گئی جب کے تدفین وادی حسین قبرستان میں کی جائے گئی

11:20 شام مئی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔