پاکستان

دو دن قبل لیاقت آباد میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ارشد حسین ذخموں کی تام نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے

arshad naqviکراچی شیعت نیوزکے نمائندے کے مطابق دو دن قبل لیاقت آباد میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے بوتراب اسکاوٹ کے رکن سید ارشد حسین نقوی جمعہ کی صبح دوران علاج جام شاہدت نوش کرگئے ۔شہید کی میت کو مامع مسجد بوتراب عزیز آباد منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گئی جبکے تدفین وادی حسین علیہ السلام قبرساتن میں کی جائے گئی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button