پاکستان

کراچی :تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے صادق دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے

sadiq hussainشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد اردو بازار مین جمعرات کی صبح الیکڑونک کی دوکان پر امریکی سوعدی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ تاجر صادق عباسی شہید ہسپتال میں دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے ذکمی کیا تھا جب وہ اردو باز میں موجود اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دہشتگردو نے فائرنگ کردی جس سے صادق اور علی زخمی ہوگئے تھے علی کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کے صادق جام شادت نوش کرگئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button