پاکستان

کراچی تکفیر ی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ علی اورصادق شدید ذخمی

shia zakhmiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد کے علاقے اردو بازار میں حسن الیکٹرونک پر فائرنگ سے شیعہ علی اور صادق شدید ذخمی ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے علی اور صادق کو اس وقت گولیاں مار کے شدید ذخمی کیا جب وہ اردو بازار میں موجود اپنی الیکڑونک دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے علی اور صادق شدید زخمی ہوگئے ۔دونوں کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ڈاکٹر کے مطابق علی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے جبکہ صادق کا اپریشن جاری ہے مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button