پاکستان

کراچی:تکفیری دہہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان اسدچاولہ شہید

asad chawlaکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق عوامی چوک منظور کالونی پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگویکے دہشتگردوں کی فائرنگ سے بوتراب اسکاوٹ کے کارکن اسدچاولہ شہید اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کیدہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر سے کام کے لیے نکلے تو گھات لگائے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگے ۔اسد چاولہ یں جسد خاکی کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد اہلے خانہ کے حوالے کی جائے گئی ۔واضح رہے کے شہر کراچی میں عمل وہابی دہشتگردوں کا راج ہے جب کے سندھ حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button