پاکستان

شہید ذولفقار علی وادی حسین قبرستان میں لبیک یاحسین کی بلند صداوں میں سپردخاک

zulfiqar shaheedشیعت نیوز(کراچی)گزشتہ رات امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردی کا نشانہ بنے والے شہید ذولفقا رعلی وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں لبیک یاحسین کی بلند صداوں میں سپرد خاکہوگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات سرجانی ٹاون 5ڈی میں تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے ذوالفقار علی کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب واپس اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگئے تھے ان کو ایمولینس میں عباسی شہید ہسپتال متقل کیا جارہا تھا کے زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید زولفقار کی نماز جنازہ منگل دوپہر مسجد و امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی گئی جبکے شہید کی تدفین وادی حسین قبرستان میں کی گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button