پاکستان

16مارچ کو خیرپور میں لبیک یا رسول اللہ کانفرنس میں قائم علی شاہ نے جلسے میں کوئی روکاوٹ ڈالی تو تحریک کا آغاز وہیں سے ہوگا فیصل رضا عابدی

faisal abidi5شیعت نیوز میڈیا مانیٹرنگ سیل وائس آف شہداء کے چیرمیں فیصل رضا عابدی نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کے اگر 16 مارچ کو خیرپور لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کے جلسے میں حکومت سندھ نے اب کوئی رکاوٹ ڈالی، تو جنگ کا آغاز وہیں سے ہو جائے گا۔قائم علی شاہ ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کی سربرستی کے بجائے محب وطن بانیان پاکستان کی اولادوں کی سرپرستی کریں ۔صوبہ سندھ میں 5700غیر قانونی کالعدم تنظیموں کی مساجد اور مدرسوں کو بند کیا جائے

متعلقہ مضامین

Back to top button