پاکستان

کراچی: سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فضل عباس شہید

Shaheed Fazalنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے فضل عباس ناممی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔ 

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن فضل عباس کو ایف بی ایریا بلاک 16 نزد اسپورٹس کمپلکس پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے فضل عباس موقعے پر ہی شہید ہوگئے البتہ شہید کو قانونی کاروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
شہیدکے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال سے جعفر طیار امام بارگاہ منتقل کیا گیا ۔ شہیدکے غسل و کفن کے بعد شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین دربار حسینی امام بارگاہ جعفرطیار میں ادا کی جائے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button