پاکستان

طالبان مخالف محب وطن شیعہ سنی اجتماع کو روکنے کے لیے پیپلزپارٹی نے کالعدم سپاہ صحابہ کا اپنا حلیف قراردے دیا

qaim ali shah sipha shabaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے صوبہ سندھ کے علاقے خیرپور میں لبیک یارسول اللہ کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔جس اجتماع میں محب وطن شیعہ سنی او رخانوداہ شہداء کے لواحقین شرکت کریں گے اس اجتماع کو روکنے کے لیے پیپلز پارٹی اور کالعدم سپاہ صحابہ وزیراعلی قائم علی شاہ اور خیر پور کی انتظامیہ کی سربراہی میں سرگرم ہوگئی ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی کی سربراہی میں کالعدم سپاہ صحابہ نے شیعہ دشمنی پر مبنی جلسہ کیا جس میں ملعون اورنگزیب فاروقی نے بھی شرکت کی ،ایک طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری ،طالبان مخالف نظریات کا پرچار کرتے نظر آتے ہیں اور طالبان کو للکارتے ہیں جبکہ دوسری جانب ان ہی کے جماعت کے نااہل وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور پیپلز پارٹی کی کالی بھڑیں طالبان کی زیلی جماعتوں کو اپنا حلیف بنا کر محب وطن شیعہ سنی علماء کی جانب سے منعقد کی جانے والی لبیک یارسول اللہ کانفرنس کو روکنے کے لیے کمر بستہ ہوگئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button