کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن اختر حسین شہیداور وصی زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی 5 Mمیں سعودی نواز دیوبند سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سےوصی اور علی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
شیعت نیوز کے نمائندے سے ملنے والی اطاعات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی دو منٹ کی چورنگی پر سپاہ صحابہ طالبان کے
دہشتگردوں نے اختر اور وصی کو اس وقت دہشتگردی کا نشانا بنایا جب وہ دوکان پر کھڑے تھے کہ سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے ان کو فوریطور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اختر حسین شہید ہوگئے، نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کےمطابق اختر حسین نارتھ ناظم آباد کے رہائشی تھے اور شباب المومنین کے ماتمی تھے۔
شہید کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال سے شاہ کربلارضو یہ ا مام بارگاہ میں منتقل کردیا گیا ،شہید اختر حسین کی نماز جناز آج بعدنماز ظہرین باب العلم امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے