پاکستان

گرومندر پٹیل پاڑا میں کالعدم اہلسنت والجماعت کے دہشت گردوں کی ہنگامہ آرائی

mafiyaکراچی کے علاقے گرومندر پٹیل پاڑا میں کالعدم انتہا پسند تنظیم اہلسنت والجماعت کے مسلح دہشت گردوں نے ہنگامہ آرائی کی اور علاقے میں فائرنگ کر کے دکانوں کو بند کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق، پٹیل پاڑہ میں کالعدم اہلسنت والجماعت کے دہشت گرد کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے اطراف کی دکانیں بند کرا دیں اور گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور لوٹ مار کی۔جب کے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی جس کے بعد مشتعل افراد منتشر ہوگئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button