پشاور:ملک دشمن دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولییس کانسٹیبل ابن الحسن کیانی شہید

05 مارچ, 2014 09:49

kiyani peشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پشاور، یکہ توت کے علاقے پنچ کٹھہ میں ملک دشمن دیوبندی دہشتگرد گرہوں طالبان ۔سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ابن الحسن کیانی ولد شہید قیصر علی کیانی کو شہید کردیا گیا موصول اطلاعات کے مطابق پولیس کانسٹیبل ابن الحسن کیانی کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر سے دیوٹی پر فرائض انجام دہنے نکلے تھے کے گھات لگائے ملک دشمن دہشتگردون نے فائرنگ کردی جس سے وہ شہید ہوگئے واضح رہے کے ملک دشمن اکلعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے کچھ عرصہ قبل ان کے والد قیصر علی کیانی کو بھی شہید کیا گیا تھا

3:04 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top