پاکستان

کراچی :دیوبندی دہشتگردوں کی گائرنگ سے 35سالہ منظور حسین شہید

mazor hussainشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقے کٹی پہاڑی میں ملک دشمن امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 35سالہ منظور سین ولد غلام حسین شہید ۔اطلاعات کے مطابق ملک دشمن امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید) طالبان کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ کٹی پہاڑی سسے اورنگی ٹاون اپنے گھر جارہے تھے کے دہشتگردوں نے فائنرگ کردی جس سے وہ موقعہ پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کیاگیا جہاں بدھ کی دوپہر بعد نماز ظہرین ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔شہید کو وادی حسین علیہ السلام میں سپرد خاک کیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button