پاکستان

کراچی :امریکی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کےدہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان محمد اسلم شہید

Shaheed Khotشیعت نیوز کےنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 14میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے اسلمنامی شیعہ مومن کو شہید کردیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ ،طالبان کے فرقہ پرست مسلحہ دہشتگردوں نےشیعہ مومن اسلم ولد رسول بخش کوواٹرپمپ بلاک 14 میں واقع پیٹرول پمپ کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اسلم نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے جن کے جسد خاکی کو قانونی کاروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہید کچھدیر بعد امام بارگاہ رضویہ منتقل کردیاگیا۔

واضع رہے کے صبح سے اب تک کراچی میں 3 شیعہ مومنین کو کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی دہشتگردی کا نشانہ بن چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button