پاکستان

کراچی میں فائرنگ، معروف شیعہ اسکالر علامہ پروفیسر تقی ہادی نقوی شہید ہوگئے

taqi hadiپاکستان کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کراچی میں تکفیری طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ سے معروف شیعہ اسکالر علامہ پروفیسر تقی ہادی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر تقی ہادی نقوی نارتھ ناظم آباد میں بورڈ آفس کے قریب ہیلتھ کیئر ہسپتال کے قریب سے گزر رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پروفیسر علامہ تقی ہادی نقوی شہید ہوگئے۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button