پاکستان

کراچی :مریکی نواز دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے حماد رضا شہید

hamad razaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی نارتھ کراچی 11ڈی میں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگترد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے حماد رضا ولد مسرور رضا شہید ۔نمائندے کو موصول اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ گھرسے کام کے لیے جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فاءئرنگ کردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو مسجد و امام بارگاہ خیر العمل منتقل کردیا گیا ہے ۔شہید حماد رضا کی نماز جناز بعد نماز مغرببین ادا کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button