پاکستان

کراچی : اورنگی ٹاون طوبہ مسجد کے قریب سپاہ صحا بہ طالبان کی فائرنگ سے سرور امام شہید

کراچی : اورنگی ٹاون طوبہ مسجد کے قریب سپاہ صحا بہ طالبان کی فائرنگ سے سرور امام شہیدشیعت نیوز کے نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی اورنگی ٹائون میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ جوان سرور امام شہید۔

مزید اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں واقع طوبہ مسجد بلاک L میں شیعہ جوان سرورا مام کو کالعدم ملک و اسلام دشمن تنظیم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا۔ سرورا مام جائے وقعہ پر شہید ہوگئے جس کے بعد شہید کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کراچی میں شیعہ نسل کشی جاری ہے لیکن حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس نسل کشی کو روکنے کے لیے کوئی خاطر خواں اقدام نہیں کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button