کراچی:سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ عمران رضا شدید زخمی

11 فروری, 2014 18:12

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لی مارکیٹ دودھ منڈی کے پاس امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال نوجوان عمران رضا شدید زخمی ۔نمائندے کے مطابق سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے فعال شیعہ نوجوان عمران رضا کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا کئی کام سے لی مارکیٹ میں موجود دوھ منڈی سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی تھی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال منتقال کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں زخمی نوجوان مجلس وحدت مسلمین سولجز بازار یونٹ کا کارکن ہیں

10:06 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔