پاکستان

کراچی:دیوبندی دہشتگرد گرہو طالبان کا راج قلب عباس شہید

qalbe abbasشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے گلبہار میں امام بارگاہ کاظمین کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ ،طالبان،لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان قلب عباس شہید ۔اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کے غنڈوں نے اس وقت گولیاں ماری جب وہ اپنے گھر سے کام کے لیے نکلے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے ۔سر اور سینے میں گولیاں لگنے سے شیعہ نوجوان قلب عباس موقع پر ہیدم توڑ گئے ۔شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے رضویہ امام بارگاہ لائی جائے گئی شہید کی نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button