پاکستان
لاہور:معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پنچابی طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شہر لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کت قریب امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم پنجابی طالبان ۔لشکر جھنگوی کے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی فائرنگ سے معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولے کالعدم پنجابی طالبان ۔لشکر جھنگوی کے غنڈوں نے اس وقت اپنے درندگی کانشانہ بنایا جب وہ شوکت خانم ہسپتال کے قریب واقع ٹریفک سگنل پر گھٹرے سگنل گھولنے کا انتظار کررہے تھے کے ان کا تعاقب کرنے والے پنجابی طالبان کے موٹر سائیکل سوار غنڈوں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی ج سے ووہ زخمی ہوگئے ،جنہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ۔جہاں وہ زیر علاج ہیں