حیدرآباد:دیوبندی دہشتردوں کی فائرنگ سے مسجد نبوی ﷺ کے ٹرسٹی زخمی

حیدرآباد شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لطیف آباد 10نمبر میں موجد مسجد و امام بارگاہ نبویﷺ کے ٹرسٹی سید ناظم زیدی زخمی ۔نمائندے کے اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جنھوی کے دہشتگردوں نے سید ناظم زیدی کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر کے باہر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کے غنڈوں نے ان کو گائرنگ کر کے شدیدزخمی کردیا جس کے بعد ان کو سول ہسپتال حیدر آباد منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی آغاخان ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔مومنین سے زخمی سید ناظم زیدی کے لیے دعائے صحت کی اپیل ہے








