کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 25سالہ شیعہ نوجوان فہیم رضا شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے جمعرات کی رات فردوس کالونی (پاک کالونی) سے اغواء ہونے والے 25سالہ شیعہ نوجوان کو دیوبندی دہشتگردوں چہرے اور سر پر گولیاں مار کے شہید کردیا اور سید فہیم رضا ولد سید نسیم رضا کی جسد خاکی کو پاک کولونی میں پھنک کر اپنے اجداد کی طرح فرار ہوگئے ۔ نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شہید فہیم رضا کی جسد خاکی کو امام بارگاہ شہدائے کربلا منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی نماز جنازہ ہفتہ کے روز ادا کی جائے گئی ۔








