پاکستان

پشاور: شیعہ بینک منیجرسردار وقارالحسن کووہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے یادگار چوک پر شہید کر دیا

shadatپشاور: سردار وقارالحسن منیجر حبیب بینک سٹی برانچ کو یادگار چوک پر برانچ کے سامنے وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔  رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پشاور سٹی کے شیعہ بینک منیجر کو یادگار چوک پر برانچ کے سامنے وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ جبکہ شہید کے پوسٹ مارٹم کے لئے ان کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کے غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ بینک سے اپنے گھر جانے کے لیے نکلے تو گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پرفائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button