پاکستان

کراچی :گلشن معمار میں مزار پر طالبان دہشتگردوں نے 6زائرین زبح کردیااور مزار مسمار

ttp6شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے گنجان علاقے گلشن معمار میں ایوب شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر زیارت کے لئے آنے والے 6زائرین کو دیوبندی دہشتگرد گرہوں طالبان نے زبح کرکے سر قلم کر دیئے گئے،نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگردو گرہوں طالبان کے درندوں نے ایوب شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے مزار مبارک کو مسمار کر دیا اور ایک خط چھوڑ دیا ہے کہ مزار پر آنے والوں کا یہی انجام کیا جائے گا۔ واضح رہے کے امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان کے اس سے قبل شہر کراچی میں اس قسم کی کاروئی ایک سنی سے شیعہ ہونے والے بھائی کے ساتھ کر چکے ہیں جن کو بعفرزون میں ان کے گھر میں زبح کر کے ان کا اس اپنے ساتھ لے گئے تھے اور ایک روز بعد ان کے کٹے سر کو سہراب گوٹھ پر لٹکا کر چلے گئے تھے ۔۔جبکہ اس سے قبل کئی مزارات اور امامبارگاہوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بناچوکہ ہیںmm3mm4mm5mm6mm2

متعلقہ مضامین

Back to top button