پاکستان
تکفیریوں کی فائرنگ سے ٹانک میں 22 سالہ شیعہ جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان: ٹانک کے علاقے گرہ بلوچ میں موٹر سائیکل سواروں کی فوٹو گرافر کی دکان پر فائرنگ جس سے فوٹو گرافر شیعہ کارکن مہران علی ولد منظور موقع پر شہید ہو گیا۔ صدائے مظلومین کے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق مہران علی ایک سرگرم کارکن اور عزاداری میں پیش پیش رہنے والا نوجوان تھا۔ شہید کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے گرہ بلوچ میں ادا کی جائے گی۔