راولپنڈی :چہلم کے جلوس میں رکاوٹ ڈالنے پر تکفیری گرہوں کے کارکنان اور زمہ داران پر دہشتگردی کامقدمات درج

26 دسمبر, 2013 11:08

mafiyaراولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے شہداء کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کو مبینہ طور پر رکوانے اور سینکڑوں کارکنوں کا جلوس نکال کرچہلم کے جلوس کی جانب پیش قدمی کرنے اور رینجرز اور پولیس پر فائرنگ و پتھرائو کرکے انھیں زخمی کرنے و املاک کو نقصان پہنچانے پر تکفیری  رہنمائوں مولانا عبدالرحمن سلطانی ،مفتی تنویر عالم سمیت مدرسہ تعلیم القرآن راولپنڈی کے مہتمم مولانا اشر ف علی، بیٹے امان اللہ، بھائی مولانا شاکر اللہ، مولانا مسعود الرحمان عثمانی جھنگ کے مولانا معاویہ اعظم،مولونا اظہار الحق فاروقی سمیت گیارہ علما اورمظاہرین کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ7ataسمیت اقدام قتل، اعانت جرم ، مذہبی منافرت پھیلانے اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات 109/188 ،295/341 ، 149/427 ،186/148 ، 324/353 کے تحت مقدمہ درج کرکے جلوس میں رینجرز اور پولیس پر فائرنگ ، پتھراو کرنے میں ملوث تیرہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

4:59 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔