پاکستان

کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ نے امن پسند دیوبندی علماء کے خلاف نفرت انگیز مہم شروع کر دی

jhanqviاسلام آباد – وطن عزیز پاکستان میں سنی شیعہ مسلمانوں میں نفرت پھیلانے کی سازش میں ناکامی کے بعد تکفیری دہشت گرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ (جعلی اہلسنت والجماعت) نے اپنے ہی اساتذہ، مسلک دیوبند کے اکابر علماء کے خلاف غلیظ پراپیگنڈہ مہم کا آغاز کر دیا ہے – یاد رہے کہ مسلک کے اختلافات کے باوجود دیوبندی علماء نے سنی بریلوی اور شیعہ مسلمانوں پر تکفیری خوارج کے پر تشدد حملوں کی مذمت کی تھی اور کالعدم سپاہ صحابہ سے لا تعلقی کا اعلان کیا تھا – خاص طور پر راولپنڈی میں امام حسین کے چہلم کے جلوس کے موقع پر امن پسند دیوبندی علماء نے سپاہ صحابہ کے تکفیری تشدد پسندوں کی شر انگیزی کی مذمت کی اور دیوبندی شیعہ فساد کی سازش کو ناکام بنا دیا – حال ہی میں سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل شیخ نے بھی تکفیری خوارج کے خود کش یا فدائی حملوں کی مذمت کی ہے –
سوشل میڈیا پر کالعدم تکفیری تنظیم سپاہ صحابہ کے حامیوں نے دیوبند کے اکابرین کے خلاف بد زبانی کی اور ان کو امریکہ، ایران، شیعہ اور بریلویوں کا ایجنٹ قرار دیا- اسی طرح کی بد زبانی سپاہ صحابہ کے لوگ پاک فوج، پولیس اور سعودی مفتی اعظم کے خلاف بھی کر رہے ہیں
امن پسند دیوبندی علماء کے خلاف نفرت انگیز مہمکی کچھ مثالیں پیش خدمت ہیں – پاکستانی قوم، انشاللہ سنی شیعہ اتحاد سے، ان تکفیری دہشت گردوں کی سازشیں ناکام بنا دے گی – سنی شیعہ ساتھ ہیں، تکفیری خالی ہاتھ ہیں مثالیں فاروقی مرکز ہمیں دھوکہ مولانا فضل الرحمن نے دیا اصل میں دھوکہ جنرل فضلو نے دیا ہمیں۔ ساجد نقوی ملعون اور شیعت کی قیادت نے ان سے جلوس کے سلسلے میں مدد مانگی جس کے بعد فضلو نے مولانا لدھیانوی سے بات کی اور باقی ۲۹ تنظیموں کی قیادت اور دیگر مولویوں سے۔ اس کے بعد اہل دیوبند کی تمام جماعتیں پیچھے ہٹ گئی سپاہ صحابہؓ کی حمایت سے ۔۔۔ مگر سپاہ صحابہؓ کے کارکن اور قیادت کفن پہن کر اور قران پر کئے گئے وعدے کو عملی کرنے کے لئے سڑکوں پر نکل آئی۔ مگر افسوس ایسے قائدین پر جو اپنے اپ کو انبیا کے وارث اور علما دیوبند کے روحانی فرزند کہتے ہیں مگر اتنی بزدلی اور حکومت کی کاسہ لیسی دکھائی۔۔ اگر جلوس کو نہ روکنا تھا اور یا نہ روک سکتے تھے تو پھر شیعت کو اتنی سنجیدہ دھمکی اور چیلنج کیوں دی؟؟ اس سے تو سنیت کی ناک کٹ گئی اور منہ دکھانے کے قابل نہ رہے ہم۔ شیعت کے گھر میں ماتم کی بجائے آج جشن کا سماں ہوگا۔۔ افسوس ہمارے ایسے بزدل قیادت پر۔ ساجد نقوی، حامد موسوی اور راجہ ناصر خود قیادت کر رہے تھے جلوس کی جبکہ ہماری قیادت کہاں تھی؟؟؟؟؟ اگر ان ۲۹ تنظیموں کی قیادت جنرل فضلو کے حکم اور سرکار کی رشوت پر سودابازی کر کے بھاگ گی تو کم از کم قائد محترم مولانا محمد احمد لدھیانوی، داکٹر خادم حسین ڈھلوں، مولانا معاویہ اعظم طارق، غازی اورنگزیب فاروقی اور دیگر تمام قیادت موجود ہوتی تو کارکنوں میں وہ جوش و جذبہ ہوتا کہ شیعت کو جلوس نکالنا ناممکن ہو جاتا۔۔۔ مگر افسوس ۱۹۹۸ میں فقط ۳۱۳ کارکنوں نے اسی اسلام اباد میں پولیس اور تمام انتظامیہ کو شکست دی تھی اور تمام رکاوٹوں کو توڑ کر اسمبلی اور سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ گئے تھے کیونکہ اس وقت جلوس کی قیادت خلیفہ عبدالقیوم صاحب خود فرمارہے تھے جبکہ دیگر تمام قیادت پابند سلاسل تھی۔۔۔ جب قیادت صف اول میں موجود ہوتی ہے تو کارکن کو کوئی طاقت بھی نہیں روک سکتی مگر انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یا تو قیادت اس معاملہ میں سنجیدہ نہیں تھی اور یا رانا ثنا اللہ اور شریفوں کے ساتھ ذاتی تعلق کی وجہ سے مجبور ہو کر نرمی دکھائی۔۔ مگر افسوس یہ ہے کہ اج پنڈی میں سنیت کی غیرت کا جنازی نکل گیا۔۔۔۔۔ افسوس
اے حقنواز جھنگوی شہید، تمہاری جماعت کو علما دیوبند نے ختم کر دیا اے سپاہ والوں، تم گورنمنٹ، پولیس، آرمی کو ہی برا پھیلا کیوں کہ رہے ہو؟ اپنے اکابرین کو بھی تو کچھ کہو – جلوس کیوں نہ روک سکے؟ ان تصویروں کو دیکھو، اکابر پرستو، تمھارے علما ہی بکے ہوۓ ہیں، تم ان سے کب آزاد ہو گے، خود کب قرآن پڑھو گے؟ ان منافقوں کی وجہ سے آج ہماری آنکھیں جهک گئی میرے سپاه کی بهائیوں آج سب نے چهوڑ دیا ان منافقوں کو چهوڑ دو طالبان کا ساتھ دو
ساتھی مایوس نہ ہو مایوسی گناہ ہے۔۔۔ ان شاآلله ۔۔آلله اس بہتر راستہ نکلے گا÷÷ *القائدہ پاکستان *طالبان پاکستان *لشكرِجهنگوی پاکستان *سپاہ صحابہ پاکستان
حکومت نے شیعہ نوازی کرتے ہوئے پولیس اور فوج سمیت ملک کے دیگر مسلح اداروں کی مدد طلب کی ہے اگر ہم نے ان جلوسوں کو رکوانے کے لیے طالبان اور القائدہ سے مدد طلب کر لی تو دیکھیں گے کہ یہ دسویں اور چالیسویں کے حب دار کیسے باہر نکلتے ہیں
کیا کوئی بتا سکتا ہے دفاع پاکستان کونسل میں کتنی جماعتیں ہیں اور ان کے کیا نام ہیں؟ ناٹو سپلائی رکوانے والو، اتنی بڑی طاقت کہاں ہے جو ایک جلوس نہیں رکوا سکی؟
سپاہ صحابہ پاکستان انٹرنیٹ و نگ کفار نے تو آج بہادری کی مثال قائم کر دی.کہہ دو سبحان اللہ. دل کی کالی قوم کی ساتھ حکومت پولیس فوج اور اسلحہ جبکہ مقابلے میں سپاہ صحابہ کی چند لوگ. اور شیعہ کافر بڑھکیں مار رہے ہیں جیسے کوئ بہت بہادری کا کام کر دیا. حزب المتعہ جو ہوۓ. اتنا پروٹوکول اگر سپاہ صحابہ کو ملے تو وہ ایک دن میں کفار کو ایران میں چھوڑ دیں. خیر سپاہ کو فوج کی ضرورت بھی نہیں.فوج کے بغیر بھی تم کو بھگاتے اگر منافق صفوں میں نہ ہوتے
مجھے شکوہ بریلویت ،اہلحدیثوں,جماعت اسلامی والوں سے ہے کیونکہ ہمارے مشن میں غدار کی سزا قتل کے سوا اور کوئی نہیں __جھنگوی شہید شیعوں کے حامی؟؟؟؟
معاویہ اعظم میں سلام پیش کرتا ہوں صحابہ کے ان دیوانوں کو جو اس وقت پنڈی کی سرزمین پر شیعہ نواز گنجی حکومت اور خنزیر شیعہ کافروں کی نیندیں حرام کیے ہووے ہیں بہت سارے جیالے اس وقت گرفتار بھی ہو چکے ہیں اور بہت سارے ڈنڈے کھا کر زخمی بھی ہوے ہیں مگر انکے حوصلے پھر بھی چٹانوں سے بھی زیادہ پختہ ہیں کرفیو روڈ بلاک فوج رینجر راستے میں کھڑی رکاوٹیں گولی جیل ہتھکڑی کو تم صحابہ کرام کے جیالوں نے جوتے کی نوک پر رکھ دیا ہے شاباش اے جوانوں تم کو میرا سلام- 30 تنظیموں نے دعوی کیا تھا کہ ہم شیعہ کافر کا ہر طرح سے راستہ روکیں گے ابھی روڈوں پر صرف سپاہ صحابہ کے پروانے نظر آ رہے ہیں باقی موسمی مینڈکوں کی طرح غائب ہیں آخر میں قائدین سے عرض کرتا ہوں کہ وہ آج ہمیں اگے کی طرف بڑھنے کا حکم دیں خدا کے لیے ہمارے پاؤں کو پیچھے کی طرف مت کھینچیں الله پاک اہل حق کا حامی ناصر ہوmaviya33faroqi dog2111

متعلقہ مضامین

Back to top button