پاکستان

راولپنڈی میں پاک فوج اور پولیس پر حملہ کرنےوالے تکفیری دہشت گردوں کی تصویریں

one1راولپنڈی میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور طالبان کے تکفیری خوارج نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کے چہلم میں شریک شیعہ اور سنی مسلمانوں پر حملے کرنے کی کوشش کی جس کو پاکستانی فوج اور پولیس کے بہادر جوانوں نے ناکام بنا دیا
ان تکفیری خارجی دہشت گردوں نے فوج اور پولیس پر حملہ کر کے متعدد جوانوں کو زخمی کر دیا – یہی دہشت گرد ہیں جو وزیرستان سے راولپنڈی اور کویٹہ سے کراچی تک پاک فوج، پولیس اور بے گناہ سنی، شیعہ، احمدی، مسیحی عوام پر حملے کر رہے ہیں – یہ لوگ اپنے آپ کو دیوبندی کہتے ہیں لیکن ان کا دیوبندی مسلک سے کوئی تعلق نہیں
یاد رہے کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (جعلی اہلسنت والجماعت) کے رہنماؤں اور کارکنوں نے پاک فوج اور پولیس کے خلاف غلیظ پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے جس کی تفصیل یہاں پر موجود ہےtwothereforfivesix

متعلقہ مضامین

Back to top button